اسی طرح جب تک الله کے دربار میں زنجیر کھینچ کر گھنٹی نہیں بجائی جائےگی
اور بڑے چاؤ اور مان کے ساتھ نہیں کہا جاےگا کہ
"دکھا مجھ کو سیدھا راستہ"
میں تو اندھا اور بیکار ہوں
میں تو ان پڑہ ہوں
میرے پاس تو کچھ نہیں
اب یہ تیری ذمیداری ہے
مجھے سیدھا راستہ دکھا
اے الله میری کمزوریاں تجھ پر عیاں ہیں
بابا جی کہتے ہیں
کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی کوشسش مت کریں
اپنے آپ کو اس کے حوالے کر دیں
زاویہ ٣ ڈبو اور کالو پیج ١٣٩