Pages

Showing posts with label خوشیاں. Show all posts
Showing posts with label خوشیاں. Show all posts

Monday, November 14, 2011

خوشیاں


لذتیں وقتی اور ہنگامی ہوتی ہیں
لیکن مسرتیں، شادمانیاں مستقل ہوتی ہیں
لذتوں کا جسم سے تعلق ہوتا ہے اور خوشیوں کا روح سے
 شادمانی نفس اور وجود سے ہٹ کر ہوتی ہے
 یہ نفس سے جنگ کا دوسرا نام ہوتا ہے
نفس سے جنگ روح کو خوشی عطا کرتی ہے
جب کہ خواہشات کے آگے سر تسلیم خم کرنے سے
 جسمانی لذتیں میسر آتیں ہیں روح کو بالیدگی نہیں ملتی 

 زاویہ ٣ صاحب السیف پیج ٢٧٢