یہ ٹھیک ہے کے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے
لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کے اگر تم گلاب نہ بن سکو تو پھر ایک کانٹا بن جاؤ -
یہاں ایک راز کی بات ہے
اور وہ میں تمھیں بتا ہی دیتا ہوں
کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا
وہ بلآخر گلاب بن ہی جاتا ہے
زاویہ ٣ علم فہم اور ہوش پیج ٢٩٥