بزرگوں کے ساتھ لگے لپٹے رہنا چاہیے
گو خود کچھ بھی نہ ہو
کیونکہ یہ تو ممکن ہی نہیں انجن تو کراچی پہنچ جائے اور بوگیاں ادھر ہی کھڑی رہ جائیں
فرمایا کہ ممکن نہیں کہ بزرگ کے پاس بیٹھو اور اثر نہ ہو
ممکن نہیں کہ تنور کے پاس بیٹھے اور آنچ محسوس نہ ہو
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٦١٤