Pages

Wednesday, November 16, 2011

اندر کی آلودگی


بابوں کا خیال ہے
کہ جب تک انسان کی اندر کی آلودگی دور نہیں ہوگی
باہر کی آلودگی سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہے
جب تک کے انسان کے اندر کی معیشت ٹھیک نہیں ہوگی
چاہے باہر سے جتنے بھی قرضے لیتے رہیں
باہر کی معاشی حالت درست نہیں ہو سکتی
اسی لئے اندر کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہئے


ان بابوں کا یہ خیال تھا جوکہ بڑا جائز خیال تھا
کہ ہماری بہت سی بیماریاں
ہماری اندرونی آلودگی سے پیدا ہوتی ہیں 

زاویہ ٢ من کی آلودگی پیج ٢٣٠

No comments:

Post a Comment