روحانی ادویات کا نسخہ بھی کسی جگہ سے لکھا ہوا نہیں ملتا ہے ، یہ آپ کو اپنی ذات کے ساتھ بیٹھ کر اور خود کو ایک طبیب کے سامنے دو زانوں ہوکر بیٹھنے کے انداز میں پوچھنا پڑتا ہے کے بابا جی یہ میری خرابی اور یہ میری الجھن ہے اور پھر آپ ہی کے اندر کا وجود یا طبیب بتاءے گا کہ آپ کو کیا کرنا ہے جب آپ خود اپنی ذات سے خامیاں خوبیاں پوچھنے اور سوال و جوان کرنے بیٹھ جاتے ہیں تو پرابلمز حل ہونا شروع ہو جاتے ہیں
زاویہ ٢ بونگیاں مارین خوش رہیں پیج ٢٤٢
No comments:
Post a Comment