Pages

Monday, November 14, 2011

دنیا اور خدا


ہم اس دھوکے میں زندہ ہیں کے ہمیں سب کچھ معلوم ہے
 ہمارا خیال ہے کے ہمیں ہر راز کی اور ہر بھید کی اصل معلوم ہے
ہم اس کی وجہ جانتے ہیں جو ذھن نام نہاد علم سے لبریز ہوگا وہ نا معلوم سے نا آشنا ہوگا
اور جہاں کچ بھی نا معلوم نہیں ہے تحیر مفقود ہے
 وہاں کوئی خوشی نہیں سکون نہیں آنند نہیں
میں تو کہتا ہوں اس نام نہاد علم کو جانے دو
اور نا معلوم کو آنے دو
کیوں کے معلوم دنیا ہے
اور نا معلوم خدا ہے 
از اشفاق احمد زاویہ ٣ علم فہم اور ہوش پیج ٢٩٤

No comments:

Post a Comment