کسی آدمی کے اندر ساری خرابیاں دیکھ کے
ٹیڑھا ٹیڑھا چلنا دیکھ، کے
اس کا لنگڑا پن دیکھ کے
اس کے اندر ایسی چیز تلاش کرنا
کہ یہ اس کی خوبی ہے
جو کسی وجہ سے اس پہ نہیں کھل سکی
اور ایسے شخس کے ساتھ محبّت کرتے چلے
جانا آپ کے دل کو روشنی عطا کرتا ہے
اور اس کو بغیر کسی ورد کے صاف کرتا ہے
دل کو صاف کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہی ہے
کہ آپ لوگوں کے ساتھ محبّت کریں
چلیں محبّت کرنا مشکل کام ہے
آپ انسان کو انسان تسلیم کریں
زاویہ ٢ تھری پیس میں بابے اور چغلی میٹنگ پیج ٢٢٣
No comments:
Post a Comment