Pages

Monday, November 14, 2011

تصوف


ایک مرتبہ میں نے بابا جی سے
اس کیفیت میں کے ہم بارہ تیرہ برس تصوف اور صوفی ازم کا درس لے لے کر تھک گئے تھے
پوچھا کہ جی یہ تصوف کیا ہوتا ہے ؟


وہ کچھ عجیب موڈ میں تھے
مجھے اب تک یاد ہے کے انھوں نے تین دفعہ
ایک عجیب انداز میں ہاتھ اٹھا کر کہا
 "کامیاب ازدواجی زندگی کا نام تصوف ہے "
 زاویہ ٣ تصوف اور کامیاب ازدواجی زندگی پیج ١٨١

No comments:

Post a Comment