Pages

Wednesday, November 16, 2011

موت


میں بھی ان کے قریب کھڑا ہو گیا
حالانکہ جمعے کا وقت ہوگیا تھا ان بچوں نے اس زخمی پلے کو اٹھا کر گھاس پر رکھا اور اس کی طرف دیکھنے لگے ایک بچے نے جب اس کو تھپتھپایا تو اس پلے نے ہمیشہ کے لئے آنکھیں بند کر لیں -
!وہاں ایک فقیر تھا اس نے کہا واہ واہ، واہ


 وہ سارا منظر دیکھ کر بڑا خوش ہوا
 جبکہ ہم کچھ آبدیدہ اور نم دیدہ تھے


اس فقیر نے کہا یہ اب اس سرحد کو چھوڑ کر دوسری سرحد کی طرف چلا گیا
 وہ کہنے لگا کے موت یہ نہیں تھی کے اس کتے نے آنکھیں بند کر لیں اور مر گیا اس کی موت ٱس وقت واقع ہوئے تھی جب یہ زخمی ہوا تھا اور لوگ اس کے قریب سڑک کراس کر رہے تھے اور کوئی رکا نہیں تھا 

زاویہ ٢ ایم اے پاس بلی پیج ٦٠

No comments:

Post a Comment