Pages

Wednesday, November 16, 2011

خدا سے باتیں


خدا سے بات کرنے
اور اس کو سننے کے لئےاس کی مخلوق کے درشن کرنا ہونگے
جو لوگ مخلوق خدا کے متعلق غور کرتے ہیں
اور اس کے ہو جاتے ہیں
اور مخلوق خدا کی خدمت کا راستہ اختیار کرلیتے ہیں
یا وہ لوگوں سے کیڑے نکالنے بند کر دیتے ہیں
ان کو کسی بابے
کسی رہنما
یا ہادی کی ضرورت نہیں ہوتی 

 زاویہ ٢ بابے کی تلاش

No comments:

Post a Comment