Pages

Wednesday, November 16, 2011

بابا بننا


اب ہم میں سے ہی کچھ لوگ ایسے پیدا ہو گئے ہیں 
کہ ان کے دل میں بابا بننے کی خواھش ہی نہیں ہے
میری طبیعت پہ اس بات کا بہت بوجھ پڑا کہ ہمارے ہاں لوگوں کو غلط ایڈریس بتانے کا بھی رواج بڑھ رہا ہے
اگر کوئی اجنبی شخص کسی سے کوئی ایڈریس پوچھے تو جان بوجھ کر غلط بتا دیا جاتا ہے
اور یہ کسی غلط نظریے کے باعث نہیں کیا جاتا
بلکہ محض تفریح یا مذاق کے طور پہ ہی کیا جاتا ہے
یہ غلط ہے ہمیں حکم ہے
کہ بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھائیں
لوگوں کو آسانیاں اور مدد دیں
یہ ہمارا طرّہ امتیاز ہونا چاہئے

زاویہ قناعت پسندی پیج ٢١٠

No comments:

Post a Comment