Pages

Wednesday, November 16, 2011

رونا کس بات کا



میں نے کہا کہ تمہاری عمر کافی ہے
بال بھی سفید ہو چکے ہیں
مگر میں دیکھ رہا ہوں
تم کافی لوگوں کی نسبت خوش خوش ہو

تمہارے چہرے سے نہیں لگتا
کہ تم مایوس ہو
کیا یہ مسنوئئ ہے 

وہ بولا صاحب جی ! ہنس کر یا رو کر
زندگی تو گزارنی ہے
اگر روئیں گے تب بھی گزرے گی
اگر ہنسیں گے تب بھی
اگر اس نے گزرنا ہی ہے
تو رونا کس بات کا 

زاویہ ٣ بابا قطبہ پیج ١٨


No comments:

Post a Comment